حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی کتاب "توضیح المسائل"کا اردو ترجمہ PDF کی صورت میں شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے۔
یہ کتاب ان کے رسالہ عملیہ کے آخری ایڈیشن کے مطابق ہے، اور جلد ہی اس کا موبائل سافٹ ویئر بھی مقلدین کے لئے دستیاب ہوگا۔
آپ کا تبصرہ